مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1171

حضرت امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خالد بن عبداللہ بن اسید نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (اللہ تعالیٰ سے کفار کے مقابلہ) فتح حاصل ہونے کے لئے درخواست کرتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1172

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " کسی فاجر (یعنی کافر یا فاسق) کو دنیاوی نعمتوں " یعنی جاہ و حشمت اور دولت" سے مالا مال دیکھ کر اس پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1173

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " یہ دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور قحط ہے جب وہ مومن دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو گویا قید خانہ اور قحط سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1174

حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو دوست رکھتا ہے تو اس کو دنیا سے بچاتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1175

حضرت محمود بن لبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " دو چیزیں ایسی ہیں جن کو ابن آدم (انسان) ناپسند کرتا ہے (اگرچہ حقیقت کے اعتبار سے وہ دونوں چیزیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1176

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (بہت زیادہ) محبت رکھتا ہوں! حضور صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1177

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " اللہ کے دین کو ظاہر کرنے اور اس کی طرف لوگوں کو بلانے کی راہ میں جس قدر مجھ کو خوف ودہشت میں مبتلا کیا گیا اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1178

حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھوک کی شکایت کی اور اپنے پیٹ پر پتھر بندھا ہوا دکھایا، (یعنی ہم میں سے ہر شخص نے بھوک کی شدت سے بیتاب ہو کر اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1179

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب فقراء صحابہ کو بھوک کی شدت نے پریشان کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں سے ہر ایک کو ایک ایک کھجور عطا فرمائی۔ (ترمذی)

تشریح
اس حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1180

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " دو خصلتیں ایسی ہیں کہ وہ جس شخص میں پائی جاتی ہیں اس کو اللہ تعالیٰ شاکر و صابر قرار……

View Hadith