مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 201

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو اسے محبوس نہ رکھو بلکہ اس کی قبر تک اسے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 202

حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم قبرستان جاؤ تو وہاں سورت فاتحہ، معوذتین اور قل ہو اللہ احد پڑھ کر اس کا ثواب اہل قبرستان کو پہنچاؤ جو انہیں پہنچ جاتا ہے۔ ایصال ثواب کے لئے قبروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 203

حضرت ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر کا حبشہ میں جو ایک مقام ہے انتقال ہوا تو ان کی نعش کو مکہ لایا گیا اور وہاں انہیں دفن کیا گیا، جب حضرت عائشہ صدیقہ حج کے لئے مکہ تشریف لائیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 204

حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد کو جنازہ میں سے سر کی طرف سے نکالا (یعنی انہیں سر کی طرف سے قبر میں اتارا) اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا۔ (ابن ما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 205

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جنازہ پر نماز پڑھی پھر اس کی قبر پر آئے اور سرہانے کی طرف سے قبر میں تین مٹھی مٹی ڈالی۔ (ابن ماجہ)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 206

حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک قبر کے سہارے (لیٹے یا بیٹھے ہوئے) دیکھا تو فرمایا کہ " تم اس قبر والے کو ایذاء نہ دو یا یہ فرمایا کہ اسے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 207

کسی عزیز و رشتہ دار اور دوست و متعلق شخص کی دائمی جدائی پر رنج و غم اور حسرت و افسوس کا ہونا ایک فطری بات ہے مرنے والا جتنا زیادہ قریب اور عزیز ہو گا۔ رنج و غم کی گھٹائیں اتنی ہی مہیب ہوں گی یہ ناممکن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 208

کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر رونا مکروہ نہیں ہے چلا کر اور نوحہ کے ساتھ رونا نیز میت کی زائد اور دوراز حقیقت تعریف توصیف بیان کرنا جیسا کہ زمانہ جاہلیت میں مروج تھا مکروہ ہے البتہ میت کی واقعی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 209

مستحب یہ ہے کہ جب کوئی شخص اہل میت سے تعزیت کرے تو اس سے صبر وتسلی کے اس قسم کے الفاظ کہے " اللہ تعالیٰ مرنے والے کو اپنی مغفرت وبخشش سے نوازے ، اسی کی لغزشوں سے درگزر فرمائے اس پر اپنی رحمت کا سایہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 210

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ابوسیف لوہار کے گھر گئے جو (آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے) حضرت ابراہیم کی دایہ کے شوہر……

View Hadith