مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1061

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کو (جہاد کے لئے روانہ کرتے وقت ) یہ ہدایت دیں کہ " جاؤ اللہ کا نام لے کر اللہ کی تائید توفیق کے ساتھ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1062

اور حضرت علی کرم اللہ وجہ کہتے ہیں کہ جب معرکہ بدر کا دن آیا (اور میدان جنگ میں مجاہدین اسلام اور کفار مکہ ، ایک دوسرے کے سامنے صف آراء ہوگئے تو (کفار مکہ میں سے ) ابن ربیعہ (لڑنے کے لئے صف میں سے نکل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1063

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (کسی جگہ جہاد کرنے کے لئے ) ہمارا ایک لشکر بھیجا (وہاں پہنچ کر ہمارے لشکر کے) لوگ بھاگ کھڑے ہوئے ، چنانچہ ہم مدینہ واپس آئے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1064

اور ثوبان ابن یزید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل طائف کے مقابلہ پر منجنیق نصب کی ۔ اس روایت کو ترمذی نے بطریق ارسال نقل کیا ہے ۔"

تشریح :
قدیم آلات حرب میں " منجنیق " کی حیثیت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1065

حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ اس قوم پر تعجب کرتا ہے یعنی ان لوگوں سے خوش ہوتا ہے جو زنجیروں میں بندھے ہوئے جنت میں داخل ہوتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1066

اور حضرت سلمہ ابن اکوع کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) مشرکین ، (دشمن ) کا ایک جاسوس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر کے دوران تھے ، چنانچہ اس جاسوس نے (ٹوہ لینے کے لئے ) آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1067

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ جب (مدینہ میں آباد ) بنوقریظہ (کے یہودی) حضرت سعد ابن معاذ کو حاکم تسلیم کر لینے پر اتر آئے (یعنی وہ اس پر آمادہ ہوئے کہ سعد ابن معاذ جو فیصلہ کریں گے ہم اس کو تسلیم کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1068

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر کو (جہاد کرنے کے لئے ) بخد کی طرف روانہ کیا ، لشکر کے لوگ (قبیلہ ) بنو حنیفہ کے ایک شخص کو پکڑ کر (مدینہ ) لائے جس کا نام ثمامہ ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1069

اور حضرت جبیر ابن مطعم کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے قیدیوں کے بارے میں فرمایا کہ اگر مطعم ابن عدی زندہ ہوتے اور مجھ سے ان ناپاک قیدیوں کے حق میں سفارش کرتے ، تو میں ان (قیدیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1070

اور حضرت انس راوی ہیں کہ (صلح حدیبیہ کے سال ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مکہ کے اسی آدمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر تنعیم کے پہاڑ سے اتر آئے جن کا ارادہ یہ تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ……

View Hadith