مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 561

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں یہ نہ بتادوں کہ تم میں برے لوگ کون ہیں تو سنو برا وہ شخص ہے کہ جو کھانا تنہا کھائے اپنے غلام کو ناحق مارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 562

اور حضرت ابوبکر صدیق راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے غلام لونڈی کے ساتھ برائی کرنیوالا کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگا یہ سن کر صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 563

اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی علامت اور حد کیا ہے اور یہ کہ بچے کی تربیت وپرورش کرنے کا حق کس پر ہے؟
بلوغ کی علامت
لڑکے کے بالغ ہونے کی علامت یہ کہ اس کو احتلام ہونے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 564

حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ تین ہجری میں غزوہ احد کے موقع پر جہاد میں جانے کے لئے مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا جب کہ میری عمر چودہ سال تھی مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 565

اور حضرت براء ابن عازب کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ کے دن کفار مکہ سے تین باتوں پر صلح کی تھی ایک تو یہ کہ مشرکوں میں جو شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 566

حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد مکرم (حضرت شعیب) اور وہ اپنے دادا حضرت عبداللہ ابن عمرو سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت نے عرض کیا یا رسول اللہ میرا یہ بیٹا ایک مدت تک میرا پیٹ اس کا برتن رہا میری چھاتی اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 567

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لڑکے کو یہ اختیار دیا کہ وہ چاہے اپنے باپ کے پاس رہے اور چاہے اپنی ماں کے پاس رہے " ۔ (ترمذی)

تشریح :
جیسا کہ اس سے پہلے کی حدیث کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 568

آزادی کی شرعی حیثیت
شرعی نقطہ نظر سے " آزادی " دراصل ایک ایسی قوت حکمیہ کا نام ہے جو انسان کو اس کا یہ فطری اور پیدائشی حق دیتی ہے کہ وہ مالک ہونے ، سر پرست بننے اور شہادت ( گواہی ) دینے کا اہل بن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 569

حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی مسلمان بردہ کو غلامی سے نجات دے گا اللہ تعالٰی اس کے ہر عضو کو اس بردہ کے ہر عضو کے بدلے دوزخ کی آگ سے نجات دے گا یہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 570

اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کونسا عمل بہتر ہے ؟ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " اللہ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا " ابوذر……

View Hadith