مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 251

اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ، حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (چاروں صحابہ کرام ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 252

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں وہی شخص ریشم پہنتا ہے جس کے لئے آخرت میں حصہ نہیں ہوتا ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 253

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرمایا کہ ہم سونے چاندی کے برتنوں میں پئیں اور ان میں کھائیں نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حریر و دیبا (ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 254

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دھاری دار ریشمی جوڑا (جو تہبند اور چادر پر مشتمل تھا بطور ہدیہ پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 255

اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم (کے کپْڑے) پہننے سے منع فرمایا علاوہ اتنی (یعنی دو انگشت ) مقدار کے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ ممانعت بیان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 256

اور حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے طیلسانی کا کسروانی جبہ نکالا، اس کے گریبان پر (سبخاف یعنی گوٹ کے طور پر ) ریشمی کپڑے کا ٹکڑا سلا ہوا تھا اور اس کی دونوں کشادگیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 257

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ریشمی کپڑا پہننے کی اجازت دے دی کیونکہ ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 258

اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو کسم کے رنگے ہوئے دو کپڑوں میں دیکھا تو فرمایا کہ ۔" یہ کافروں کا لباس ہے (کہ نہ وہ حلال و حرام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 259

اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام کپڑوں میں کرتا سب سے زیادہ پسند تھا ۔" (ترمذی ، ابوداؤد )

تشریح
کرتے کی پسندیدگی کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو اس کے پہننے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 260

اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرتے کی آستینیں پہنچوں تک (بھی ) تھیں ۔" (ترمذی، ابوداؤد ) ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن غریب ہے ۔"

تشریح
……

View Hadith