حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اناج مہنگا ہو گیا لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ اناج مہنگا ہوگیا ہے آپ ہمیں نرخ میں اضافے کی اجازت دیں۔ ارشاد ہوا بے شک اللہ کی ذات……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 392
ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں حضرت حذیفہ نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتوں نے تم سے پہلے زمانے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سے ملاقات کی اور دریافت کیا کیا تم نے کبھی کوئی……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 393
حضرت حکیم بن حزام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سودا کرنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک یہ اختیار ہے کہ جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں (سودا ختم کرسکتے ہیں) اگر وہ دونوں سچ بولیں اور……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 394
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جب سودا کرنے والے دونوں فریقوں کے درمیان اختلاف ہوجائے اور فروخت شدہ سامان اسی حالت میں موجود……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 395
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان کرتے ہوئے سناہے اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھنے والے شخص کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی بھائی کے سودے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 396
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے غلام کا عہدہ تین دن تک ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 397
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے غلام کا عہدہ تین دن تک ہوتا ہے قتادہ نے اس کی وضاحت یوں بیان کی ہے کہ اگر خریدار تین دن کے اندر اس غلام میں کوئی عیب پائے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 398
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی مصرات بکری اور مصرات اونٹنی کو خریدے تو اسے تین دن تک اختیار ہے کہ اگر چاہے تو اسے واپس کردے اور اناج……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 399
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوکے کے سودے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 400
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے انہیں فروخت کرنے سے منع کیا ہے آپ نے خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو منع کیا ہے۔……
