سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1921

حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا تھا پھر آپ نے فرمایا میرا کتوں کے ساتھ کیا واسطہ پھر آپ نے جانوروں کی دیکھ بھال اور شکار کے لئے استعمال ہونے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1923

حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کتے (جانوروں کی ایک مخصوص قسم کا) گروہ نہ ہوتے تو میں ان سب کو مارنے کا حکم دیتا تاہم تم ان میں سے ہر سیاہ کتے کو مار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1924

شعبی بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عدی بن حاتم کو بیان کرتے ہوئے سنا ہے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے لاٹھی کے ذریعے شکار کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا جب تم اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1926

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا ہم لوگ سمندر میں سفر کرتے ہیں ہمارے ساتھ تھوڑا سا پانی ہوتا ہے اگر ہم اس کے ذریعے وضو کرلیں تو پیاسے رہ جائیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1927

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تین سو افراد کو ایک مہم پر روانہ کیا ہم شدید بھوک کا شکار ہوگئے یہاں تک کہ ہم جب سمندر کے پاس پہنچے تو سمندر نے ایک جانور اگل دیا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1928

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ہم نے ایک خرگوش کا پیچھا کیا ہم اس وقت مرالظہران کے مقام پر تھے کچھ لوگ اس کے پیچھے گئے لیکن اسے پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکے میں نے اسے پکڑ لیا اور اسے لے کر حضرت ابوطلحہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1929

محمد بن صفوان بیان کرتے ہیں انہوں نے دو خرگوش ہاتھ میں لٹکائے ہوئے تھے اس حالت میں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے اور عرض کی یا رسول اللہ میں اپنی بکریوں کی جگہ پر داخل ہوا میں نے وہاں……

View Hadith