محمد بن عثمان دمشقی ابوجماہر، ابوکعب ایوب بن محمد سعدی، سلیمان حبیب محاربی، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت کے اطراف میں ایک گھر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1397
ابوبکر، عثمان، وکیع، سفیان، معبد بن خالد، حضرت حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن وہب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں بدخلق وبدلحاظ اور مغرور ومتکبر شخص داخل نہیں ہوگا۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1398
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک اونٹنی) عضباء دوڑ میں اس سے کوئی اونٹ سبقت نہیں لے جاسکتا تھا، ایک بار ایک دیہاتی آیا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1399
نفیلی، زہیر، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند سے یہی قصہ مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، اس میں یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اللہ دنیا میں اس چیز کو جو دنیا میں بہت اونچی ہوجائے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1400
ابوبکر بن ابوشیبہ، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، ہمام کہتے ہیں کہ ایک شخص آیا اور اس نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ان کے منہ پر تعریف کرنا شروع کردی۔ تو مقداد بن الاسود نے ایک مٹھی مٹی اٹھائی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1401
احمد بن یونس، ابوشہاب، خالد حذاء، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک اور آدمی کی تعریف کی تو آپ نے فرمایا کہ تو نے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1402
مسدد، بشرا بن مفضل، ابومسلمہ سعید بن یزید، ابونضرہ، مطرف بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ بنی عامر کے وفد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا پس ہم نے کہا کہ آپ ہمارے سردار……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1403
موسی بن اسماعیل، حماد، یونس، حمید، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نرم ہیں اور نرمی کو پسند فرماتے ہیں اور نرم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1404
عثمان، ابوبکر، ابوشیبہ، محمد بن صباح بزارِ، حضرت مقدام بن شریح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے جنگل جانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1405
ابو بکر شیبہ، ابومعاویہ، وکیع، اعمش، تیمم، سلمہ، عبدالرحمن بن ہل، حضرت جریر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص نرمی سے محروم کر دیا گیا وہ ساری خیر سے محروم کر دیا……
