مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 822

اور حضرت عبداللہ ابن عمرو ابن العاص کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بلاشک عادل حکمران اللہ کے ہاں نور کے منبروں پر جگہ پائیں گے جو رحمن (اللہ ) کے داہنے ہاتھ کی طرف ہوں گے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 823

اور حضرت ابوسعید روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی نہیں بھیجا اور ایسا کوئی خلیفہ مقرر نہیں کیا جس کے لئے دو چھپے ہوئے رفیق نہ ہوں ایک چھپا ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 824

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں حضرت قیس ابن سعد کے سپرد وہ خدمت تھی جو امراء سلاطین کے ہاں کو توال انجام دیتے ہیں ۔" (بخاری )

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ حضرت قیس ابن سعد نبی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 825

اور حضرت ابوبکرہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ خبر پہنچی کہ فارس والوں نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو فرمایا کہ " وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے (ملک کے)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 826

" حضرت حارث اشعری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں تمہیں پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں ۔
(١) مسلمانوں کی جماعت کا (قول و عمل اور اعتقاد میں ) اطاعت کرو یعنی ملت کی اجتماعی ہئیت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 827

اور حضرت زیاد ابن کسیب عدوی (تابعی ) کہتے ہیں (ایک دن ) میں حضرت ابوبکرہ (صحابی ) کے ہمراہ حضرت عامر کے منبر کے نیچے بیٹھا تھا جب کہ وہ (ابن عامر ) خطبہ دے رہے تھے اور انہوں نے باریک کپڑے پہن رکھے تھے (اسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 828

اور حضرت نو اس ابن سمعان کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مخلوق کے کسی ایسے حکم کی بھی تابعداری جائز نہیں جس سے خالق کی نافرمانی ہو ۔" (شرح السنۃ )

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 829

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر امیر وحاکم ، خواہ وہ دس ہی آدمیوں کا امیر وحاکم کیوں نہ ہو قیامت کے دن اس طرح لایا جائے گا اس کی گردن میں طوق ہوگا یہاں تک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 830

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " افسوس ہے امراء وحکام پر، افسوس ہے چودھریوں پر ، افسوس ہے امینوں پر ! بہت سے لوگ قیامت کے دن آرزو کریں گے کہ (کاش دنیا میں ) ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 831

اور حضرت غالب قطان ایک شخص اپنے والد سے اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " چودھرایت ایک حقیقت ہے اور لوگوں کے لئے چودھری ہونا ضروری ہونا ہے لیکن چودھری دوزخ……

View Hadith