جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1203

قتیبہ، یعلی بن شبیب، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ زمانہ جاہلیت میں کوئی شخص اپنی بیوی کو جتنی بار چاہتا طلاقیں دے دیتا اور پھر عدت کے دوران رجوع کرلیتا تو اس کی بیوی رہتی،……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1204

احمد بن منیع، حسین بن محمد، شیبان، منصور، ابراہیم، اسود، ابوسنابل بن بعلک سے روایت ہے کہ سبیعہ کے ہاں ان کے شوہر کی وفات کے تئیس یا پچیس دن بعد ولادت ہوئی پھر جب وہ نفاس سے پاک ہوئیں تو نکاح کے لئے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1205

احمد بن منیع، حسن بن موسی، شیبان، منصور، ام سلمہ، ابوسنابل کی حدیث اس سند سے مشہور اور غریب ہے ہمیں اسود کی ابوسنابل سے اس حدیث کے علاوہ کسی روایت کا علم نہیں۔ میں نے امام بخاری سے سنا کہ مجھے علم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1206

قتیبہ، لیث، یحیی بن سعید، سلیمان بن یسار، ابوہریرہ، ابن عباس، ابی سلمہ، عبدالرحمن، ابوسلمہ، حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ ابوہریرہ ابن عباس اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے آپس میں اس عورت کا تذکرہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1207

انصاری، عیسی، مالک بن انس، عبداللہ بن ابی بکر، بن محمد بن عمر، حمید بن نافع سے روایت ہے کہ زینب بنت ابوسلمہ نے انہیں ان تین حدیثوں کے متعلق بتایا حمید فرماتے ہیں کہ حضرت زینب نے فرمایا میں ام المومنین……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1208

زینب بنت ابوسلمہ فرماتی ہیں زینب بن جحش کی وفات پر میں ان کے پاس گئی انہوں نے بھی خوشبو منگوا کر لگائی پھر فرمایا اللہ کی قسم مجھے خوشبو کی ضرورت نہیں لیکن میں نے رسول اللہ سے سنا کہ کسی مومنہ عورت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1209

زینب کہتی ہیں کہ میں نے اپنی والدہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا وہ فرماتی ہیں کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1210

ابوسعید، عبداللہ بن ادریس، محمد بن اسحاق، محمد بن عمر، سلیمان بن یسار، حضرت سلمہ بن صخر بیاضی سے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص ظہارہ کفارہ ادا کرنے سے پہلے جماع کرے اس پر ایک کفارہ ہے یہ حدیث حسن غریب ہے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1211

ابوعمار، حسین بن حریث، فضل بن موسی، معمر، حکم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے ظہار کرنے کے بعد اس سے صحبت کر بیٹھا پھر وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1212

اسحاق بن منصور، ہارون بن اسماعیل، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ابوسلمہ اور محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنوبیاضہ کے ایک شخص سلمان بن صخر انصاری نے اپنی بیوی سے کہا کہ رمضان گزار……

View Hadith