عبداللہ بن یوسف، لیث، ابن الہاد، عمرو مطلب کے آزاد کردہ غلام، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میں اپنے بندے……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 632
قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے تو حضرت ابوبکر اور حضرت بلال رضی اللہ عنہما کو بہت تیز بخار تھا، حضرت عائشہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 633
حجاج بن منہال، شعبہ، عاصم، ابوعثمان، اسامہ بن زید، رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی نے آپ کی خدمت میں یہ پیغام بھیجا (اور سعد اور ابی آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 634
معلی بن اسد، عبدالعزیزبن مختار، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک اعرابی کے پاس اس کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 635
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ ایک یہودی غلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرتا تھا، وہ بیمار ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کے لئے تشریف لائے اور فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 636
محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، والد ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری میں کچھ لوگ عیادت کے لئے آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو بیٹھ کر نماز پڑھائی،……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 637
مکی بن ابراہیم، جعید، عائشہ بنت سعد کہتے کہ عائشہ بنت سعد کے والد نے کہا کہ میں مکہ میں بہت سخت بیمار ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس عیادت کے لئے تشریف لائے میں نے عرض کیا اے اللہ کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 638
قتیبہ، جریر، اعمش، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جبکہ آپ سخت بیمار تھے حاضر ہوا، میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے چھوا تو میں نے عرض……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 639
قبیصہ، سفیان، اعمش، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کی حالت میں آپ کے پاس آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوا تو بہت تیزبخار میں مبتلا پایا میں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 640
اسحاق ، خالد بن عبداللہ ، خالد، عکرمہ، ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کی عیادت کو تشریف لے گئے تو فرمایا کوئی حرج نہیں انشاء اللہ گناہوں سے پاک ہو جاؤ گے اس نے کہا ہرگز نہیں……
