صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 673

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، حمید طویل، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پچھنے لگانے والے کی اجرت کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے، ابوطیبہ نے آپ کو پچھنے لگائے تھے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 674

سعید بن تلید، ابن وہب، عمرو وغیرہ، بکیر، عاصم بن عمربن قتادہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ منقع کی عیادت کو گئے تو کہا کہ میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا، جب تک کہ تم پچھنے لگوالو، اس لئے کہ میں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 675

اسماعیل، سلیمان، علقمہ، عبدالرحمن اعرج، عبداللہ بن بجینہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام لحی جمل میں جو مکہ کے راستے پر ہے، حالت احرام میں اپنے درمیانی سر میں پچھنے لگوائے اور انصاری نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 676

محمد بن بشار، ابن عدی، ہشام، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درد سر کے وجہ سے حالت احرام میں پچھنے لگوائے، اس وقت آپ اس پانی کے پاس تھے، جس کو لحی جمل کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 677

اسماعیل بن ابان، ابن غسیل، عاصم بن عمر، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تمہاری دواؤوں میں سے کسی میں بھلائی ہے، تو شہد پینے میں یا پچھنے لگوانے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 678

مسدد، حماد، ایوب، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ، کعب بن عجرہ کہتے ہیں کہ میرے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ کے زمانہ میں تشریف لائے، اس حال میں کہ ہنڈیا کے نیچے آگ سلگائے ہوئے تھا اور سر سے جوئیں جھڑ رہی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 679

ابوالولید، ہشام بن عبد الملک، عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل، عاصم بن عمر بن قتادہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تمہاری دواؤں میں سے کسی چیز میں شفاہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 680

عمران بن میسرہ، ابن فضیل حصین، عامر، عمران بن حصین کہتے ہیں کہ بدنظر یا زہریلے جانور (سانپ بچھو وغیرہ) کے کاٹنے کے سوا (کسی چیز پر) منتر جائز نہیں، میں نے سعید بن جبیر سے بیان کیا تو انہوں نے کہا ہم……

View Hadith