اور حضرت امام جعفر صادق ابن محمد رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد (حضرت امام باقر ) سے روایت کرتے ہیں کہ قریش میں سے ایک شخص ان کے والد حضرت امام علی زین العابدین ابن حسین (نبیرہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 572
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے بعد نہ کوئی دینار چھوڑا اور نہ کوئی درہم نہ کوئی بکری چھوڑی اور نہ آپ نے کسی چیز کی وصیت کی ۔" (مسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 573
اور حضرت عمروا بن حارث جو (صحابی ہیں اور ) ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نہ کوئی دینار چھوڑا ، نہ درہم چھوڑا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 574
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " میری وفات کے بعد میرے وارث دینار نہیں بانٹیں گے ، میرا جو کچھ بھی ترکہ ہوگا وہ عورتوں کے خرچ اور عامل……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 575
اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم (انبیاء علیہم السلام) جو کچھ (زمین جائیداد یا مال ) چھوڑتے ہیں اس میں میراث جاری نہیں ہوتی بلکہ وہ صدقہ ہے ۔" (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 576
اور حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس امت کو اپنی رحمت ومہربانی سے نوازنا چاہتا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 577
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے، ایک دن تم لوگوں پر ایسا آئے گا جو شخص مجھ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 578
" مناقب " لفظ " منقب " کی جمع ہے جس کے معنی شرف اور فضیلت کے ہیں اور " قریش " عرب کے مشہور قبیلہ کا نام ہے ویسے " قریش " کے لغوی معنی ایک بڑے خطرناک اور طاقتور سمندری جانور کے ہیں لیکن……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 579
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس بات میں لوگ قریش کے تابع ہیں ، قریش کے مسلمان (تمام غیرقریشی ) مسلمانوں کے اور قریش کے کافر (تمام غیرقریشی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر سے متعلق – حدیث 580
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لوگ خیر اور شر (دونوں حالتوں ) میں قریش کے تابع ہیں ۔ (بخاری ومسلم )
تشریح
" خیر " سے مراد " اسلام "……
