یہاں یہ واضح کردینا ضروری ہے کہ سیدنا علی اور امیر معاویہ کے درمیان جو محاذ آرائی اور جنگ وحصومت واقع ہوئی اس کو" اجتہادی اختلاف ) پر محمول کرنے چاہیے ۔ حضرت علی نے دینی وشرعی طور پر اپنے خلافت کامستحق……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 752
اور حضرت زبیر کہتے ہیں کہ جنگ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پر دو زرہیں تھیں (دوران جنگ ایک موقع پر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چٹان چڑھنا چاہا (تاکہ دشمن کے لشکر کا جائزہ لیں اور مجاہدین……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 753
حضرت ابوسعید خدری نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ جنگ احد کے دن ایک دشمن دین عتبہ بن وقاص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک پتھر پھینک کر مارا جس کی چوٹ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دائیں طرف کا دندان……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 754
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طلحہ بن عبیداللہ کی طرف (محبت بھری نظروں سے ) دیکھا اور فرمایا : " جس شخص کی خواہش ہو کہ اس انسان کو دیکھے جو زمین پر چلتا پھرتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 755
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میرے کانوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے یہ الفاظ نکلتے سنے : طلحہ اور زبیر جنت میں میرے پڑوسی ہیں ۔" اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 756
اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کے حق میں ) اس دن یعنی غزوہ احد کے دن دعا فرمائی خداوندا ! اس (سعد ) کی تیر اندازی میں شدت وقوت عطا فرما اور اس کی دعا قبول کر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 757
اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی تھی : خداوندا! سعد جب تم سے دعا مانگے تو اس کو قبول فرما۔" (ترمذی )……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 758
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ماں باپ کو سعد کے علاوہ کسی کے لئے جمع نہیں کیا چنانچہ غزوہ احد کے دن ان کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تیر چلائے جا ، تجھ پر میرے ماں باپ صدقے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 759
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک دن سعد بن ابی وقاص (مجلس مبارک میں ) آئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : یہ میرے ماموں ہیں ۔ اگر کوئی شخص ایسا ماموں رکھتا ہے تو وہ مجھ کو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 760
حضرت قیس بن ابی حازم (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص کو یہ فرماتے سنا : یقینا میں عرب میں پہلا شخص ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا اور ہم نے وہ (زمانہ دیکھا ہے جب ہم رسول کریم صلی اللہ……
