مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 21

" اور حضرت عدی ابن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس جانور کو تم نے سکھلایا خواہ وہ کتا ہو یا باز اور پھر تم نے ( ان میں سے ) کسی کو شکار پر چھوڑا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 22

' ' اور حضرت عدی ابن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں شکار پر اپنا تیر چلاتا ہوں اور پھر اگلے دن ( جب وہ شکار کہیں پڑا ہوا مجھے ملتا ہے تو ) اس میں میں اپنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 23

" اور حضرت حابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے کتے کا پکڑا ہوا شکار کھانے سے منع کیا گیا ہے ۔ " ( ترمذی )

تشریح
مطلب یہ ہے کہ جس شکار کو مجوسی اپنے کتے یا کسی مسلمان کے کتے کے ذریعہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 24

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا ۔ " یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! ہم ( اکثر ) سفر کرنے والے لوگوں میں سے ہیں ، ہمارا گزر یہودیوں ، عیسائیوں اور مجوسیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 25

" اور حضرت قبیصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ہلب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عیسائیوں کے کھانوں کے بارے میں دریافت کیا ( کہ ہم لوگ کھائیں یا نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 26

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجثمہ کو کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ اور " مجثمہ " اس جانور کو کہتے ہیں ، جس کو باندھ کر نشانہ کی مانند کھڑا کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 27

" اور حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن ان جانوروں کو کھانے سے منع فرمایا کچلی والا درندہ ، پنجہ والا پرندہ ، گھر کے پالتو گدھوں کا گوشت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 28

" حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شریطہ شیطان سے منع فرمایا ہے ۔ ابن عیسیٰ ( حدیث کے ایک راوی ) نے یہ مزید بیان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 29

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ماں کا ذبح کرنا اس کے پیٹ کا بھی ذبح کرنا ہے ۔ " ( ابوداؤد ، دارمی ) ۔ ترمذی نے اس روایت کو حضرت ابوسعید رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 30

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا " یا رسول اللہ جب ہم اونٹنی کو نحر کرتے ہیں یا گائے اور بکری کو ذبح کرتے ہیں تو ( بسا اوقات ) ہم اس ذبیحہ کے پیٹ میں مردہ بچہ پاتے……

View Hadith