مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 241

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کا شاکر نہیں ہوتا وہ اللہ تعالیٰ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا (احمد ترمذی)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 242

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مکہ سے ہجرت فرما کر) مدینہ تشریف لے آئے تو ایک دن مہاجرین کی ایک جماعت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 243

اور ام المؤمنین حضرت عائشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپس میں تحفہ کا لین دین کیا کرو کیونکہ تحفہ کا لینا دینا کینوں کو دور کرتا ہے ( ترمذی

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 244

اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپس میں تحفہ دیا لیا کرو کیونہ تحفہ سینے کی کدورت کو دور کرتا ہے اور یاد رکھو کوئی ہمسایہ اپنے دوسرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 245

اور حضرت ابوعثمان نہدی تابعی کی روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو خوشبودار پھول بطور تحفہ وہدیہ دیا جائے تو وہ اسے قبول کرنے سے انکار نہ کرے کیونکہ وہ پھول جنت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 246

حضرت جابر کہتے ہیں کہ (ایک صحابی) حضرت بشیر کی بیوی نے ان سے کہا کہ تم میرے بیٹے نعمان کو اپنا غلام ہبہ کر دو اور اس پر میرے اطمینان کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ بنا لو چنانچہ حضرت بشیر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 247

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی نیا پھل پیش کیا جاتا تو پہلے اس پھل کو قبول فرما کر اپنی آنکھوں اور ہونٹوں پر رکھتے پھر یہ فرماتے اے اللہ! جس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 248

لقطہ لام کے پیش اور قاف کے زیر کے ساتھ یعنی لقطہ بھی منقول ہے اور قاف کے جزم کے ساتھ یعنی لقطہ بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے ۔ محدثین کے ہاں قاف کے زبر کے ساتھ یعنی لقطہ مشہور ہے۔
لقطہ اس چیز کو کہتے ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 249

لقیط (یعنی بے وارث بچہ ) اگر کہیں پڑا ہوا ملے تو اسے اٹھا لینا مستحب ہے اور اگر اس کے ہلاک ہو جانے کا خوف ہو تو پھر اسے اٹھانا واجب ہوگا۔ ایسا بچہ جب تک مملوک غلام ہونا ثابت نہ ہو حر (یعنی آزاد ہے ) لقیط……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 250

مسئلہ : فرض کیجئے ایک شخص نے کسی جگہ اپنے جوتے اتار کر رکھے، ایک دوسرا شخص آیا اور اس نے بھی اپنے جوتے اتار کر وہیں رکھ دئیے۔ اب پہلا شخص جب وہاں سے چلا تو اپنے جوتے پہننے کی بجائے اس دوسرے شخص کے جوتے……

View Hadith