آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو چیزیں پیا کرتے تھے ان میں ایک نقیع اور نبیذ بھی ہے ۔ یہ دونوں چیزیں شربت کی قسم سے ہوتی ہیں ان میں سے نقیع کو بنانے کی صورت یہ ہوتی ہے کہ انگور یا کھجوروں کو پانی میں محض……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 222
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا ۔" میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے اس پیالہ میں پینے کی ساری چیزیں پلائی ہیں جیسے شہد ، نبیذ، پانی اور دودھ ۔" (مسلم )
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 223
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک مشک میں نبیذ بنایا کرتے تھے جس کو اوپر سے (باندھ کر) بند کر دیا جاتا تھا اور ان کے نیچے کے حصے میں بھی اس کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 224
اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو نبیذ رات کے ابتدائی حصے میں ڈالی جاتی تھی اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے دن کی صبح کو پیتے، پھر آنے والی رات……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 225
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مشک میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اگر کسی وقت مشک نہ ملتی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پتھر کے برتن میں نبیذ بنائی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 226
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے تو بنے ، سبز لاکھی گھڑے، رال ملے ہوئے برتن اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا اور یہ حکم دیا کہ چمڑے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 227
اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" میں نے تمہیں (مذکورہ بالا ) بعض برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا اور تم نے یہ گمان کر لیا تھا کہ حلت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 228
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " (ایسا زمانہ آنے والا ہے جب ) میری امت کے بعض لوگ پئیں گے اور اس کا نام شراب کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 229
حضرت عبداللہ بن اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا میں بنی ہوئی نبیذ پینے سے منع فرمایا تو میں نے عرض کیا کہ " کیا ہم سفید ٹھلیا میں بنی ہوئی نبیذ پی سکتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 230
اس باب میں وہ احادیث مذکور ہوں گی جو رات کو سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے ، دروازوں کو بند کر دینے اور چراغ کو بجھا دینے جیسے امور کے سلسلے میں منقول ہیں ۔……
