مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 14

حضرت ابن عباس رضی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن و حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ان الفاظ کے ذریعہ (خدا کی) پناہ میں دیتے تھے۔ میں تمہیں کلمات اللہ کے ذریعہ جو کامل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 15

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ جس شخص کو بھلائی پہنچانے کا ارادہ کرتا ہے، وہ (اس بھلائے کے حصول کے لئے) مصیبت میں مبتلا ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 16

حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مسلمانوں کو جب کوئی رنج، دکھ فکر، حزن ایذاء اور غم پہنچتا ہے یہاں تک کہ کانٹا چبھتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 17

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بخار تھا میں نے آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 19

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سینہ اور گردن کے درمیان وفات پائی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی شخص کی موت کی سختی کو کبھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 20

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مؤمن کی مثال کھیت کی تر و تاز اور نرم شاخ کی سی ہے کہ جسے ہوائیں جھکا دیتی ہیں، کبھی اسے گرا دیتی ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 21

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ علیہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مؤمن کی مثال کھیتی کی سی ہے کہ (جس طرح) ہوائیں اسے ہمیشہ جھکائے رہتی ہے (اسی طرح ) مؤمن کو ہمیشہ بلائیں اپنی لپیٹ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 22

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام صائب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس (جو تپ ولرزہ میں مبتلا تھیں) تشریف لائے اور (ان کی حالت دیکھ کر) کہ "……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 23

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ بیمار ہوتا ہے یا سفر میں جاتا ہے (اور اس کی بیماری یا سفر کی وجہ سے اس کے اور ادو نوافل فوت ہو جاتے……

View Hadith