حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " شہداء اور وہ لوگ جو اپنے بچھونوں پر (یعنی اپنے گھروں میں) مرے ہیں (اور حقیقی شہید نہیں ہوئے ہیں) اپنے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 75
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " طاعون کی بیماری سے (یعنی جہاں یہ وبا پھیلی ہو وہاں) بھاگنے والا جہاد میں کفار کے مقابلہ سے بھاگنے والے کی طرح……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 76
جسمانی تکلیف و مصیبت اور دنیاوی ضرر نقصان مثلاً مرض، تنگدستی اور دوسری بلاء و پریشانیوں کی وجہ سے موت کی آرزو کرنا مکروہ ہے کیونکہ یہ بے صبری اور تقدیر الٰہی پر راضی نہ ہونے کی علامت ہے۔
دیدار الٰہی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 77
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی شخص موت کی آرزو نہ کرے (کیونکہ) اگر وہ (یعنی موت کی آرزو کرنے والا) نیکو کار ہے تو ہو سکتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 78
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی شخص نہ (تو دل سے) موت کی آرزو کرے اور (زبان سے) موت کی دعا مانگے قبل اس کے کہ اس کی موت آئے۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 79
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی شخص (جسمانی و مالی) ضرر و تکلیف کی وجہ سے کہ جو اسے پہنچے موت کی آرزو نہ کرے اور اگر اس قسم کی آرزو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 80
حضرت عبادہ بن صامت راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس کی ملاقات کو پسند کرتا ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی ملاقات……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 81
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ ( ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک جنازہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ 'یہ راحت پانے والا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 82
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (پہلے تو) میرا مونڈھا پکڑا (تاکہ میں متنبہ ہو جاؤں) پھر فرمایا " تم دنیا میں اس طرح رہو گویا کہ تم مسافر بلکہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – آرزوئے موت اور موت کو یاد رکھنے کی فضیلت کا بیان – حدیث 83
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات سے تین دن پہلے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " تم میں سے کوئی شخص اس حال میں نہ مرے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ نیک……
