مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 484

حضرت ابوالبختری کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ عمرہ کرنے کی غرض سے اپنے شہر کوفہ سے نکلے جب ہم لوگ بطن نخلہ میں جو مکہ اور طائف کے درمیان ایک مقام ہے ٹھہرے تو چاند دیکھنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے چاند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 485

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ روزہ رکھنے کے لئے سحر کے وقت کچھ نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 486

حضرت عمر وبن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ہمارے روزے اور اہل کتاب (یعنی یہود و نصاری) کے روزے کے درمیان فرق سحری کھانا ہے۔ (مسلم)

تشریح
اہل کتاب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 487

حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تک لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے بھلائی کے ساتھ رہیں گے۔ (بخاری مسلم)

تشریح
افطار میں جلدی کا مطلب یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 488

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب ادھر سے رات آئے (یعنی مشرق کی جانب سے رات کی سیاہی بلند ہو) اور ادھر (مغرب ) دن جائے اور سورج (پورا ) ڈوب جائے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 489

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ پر روزہ پر رکھنے سے منع فرمایا تو ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو روزہ پر روزہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 490

حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راویہ ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص روزے کی نیت فجر سے پہلے نہ کرے تو اس کا روزہ کامل نہیں ہوتا۔ (ترمذی، ابوداؤد ، نسائی، ابن ماجہ، دارمی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 491

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اگر تم میں سے کوئی شخص (فجر کی ) اذان سنے اور اس کے ہاتھوں میں برتن ہو (کہ جس سے وہ پینے یا کچھ کھانے کا ارادہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 492

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میرے بندوں میں سب سے زیادہ پیارا وہ بندہ ہے جو وقت ہو جانے پر افطار میں جلدی کرے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – رویت ہلال کا بیان – حدیث 493

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سے جو شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہئے کہ وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ کھجور باعث برکت ہے اور اگر……

View Hadith