صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1722

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جہاد یاحج یا عمرہ سے واپس لوٹتے تو ہر بلند زمین پر تین تکبیریں کہتے پھر فرماتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1723

معلی بن اسد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پہنچے تو بنی عبدالمطلب کے کئی لڑکوں نے آپ کا استقبال کیا آپ نے ایک (لڑکے)……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1724

احمد بن حجاج، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ کی طرف نکلتے تو مسجد شجرہ میں نماز پڑھتے اور جب واپس ہوتے تو وادی کے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1725

موسی بن اسماعیل، ہمام، اسحاق، بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں رات کو نہ اترتے اور صبح یا شام کے وقت ہی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1727

سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس ہوتے اور مدینہ کی بلند جگہوں کو دیکھتے تو اپنی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1729

ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت ابوبراء سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت ہمارے متعلق نازل ہوئی انصار جب حج کر کے واپس ہوتے تو اپنے گھروں کے دروازے سے داخل نہ ہوتے بلکہ گھروں کی پشت کی طرف سے داخل ہوتے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1730

عبداللہ بن مسلمہ، سمی، مالک، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے جو تم میں سے کسی کے کھانے پینے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1732

سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، زید اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا مکہ کے راستے میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا تو ان کو صفیہ بنت ابی عبید کی سخت بیماری کی خبر ملی……

View Hadith