آدم، شعبہ، اسود بن قیس، جندب بن سفیان، بجلی کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نحر کے دن حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس کی جگہ پر دوسرا……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 542
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، فراس، عامر، براء کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھی، پھر فرمایا کہ جس نے ہماری طرح نماز پڑھی اور ہمارے قبلہ کی طرف متوجہ ہوا تو وہ ذبح نہ کرے، جب……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 543
حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے چت کبرے مینڈھے ذبح کرتے تھے اور اپنا پاؤں دونوں کے پہلوؤں پر رکھ کر دونوں کو اپنے ہاتھوں سے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 544
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چتکبرے مینڈھے ذبح کئے، ان دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا، بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا اپنا پاؤں ان دونوں کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 545
احمد بن محمد، عبداللہ ، اسماعیل، شعبی، مسروق کہتے ہیں کہ میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آیا اور کہا کہ اے ام المومنین! ایک شخص خانہ کعبہ کی طرف ہدی بھیجتا ہے اور خود (اپنے) شہر میں بیٹھا رہتا……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 546
علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو، عطاء، جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں قربانی کا گوشت مدینہ پہنچنے تک کے لئے جمع کرلیتے تھے اور متعدد بار……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 547
اسماعیل، سلمان، یحیی بن سعید، قاسم ابن خباب، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ وہ غیر حاضر تھے جب وہ آئے تو ان کے پاس گوشت لایا گیا تو کہا گیا کہ ہماری قربانیوں کا گوشت ہے انہوں نے کہا کہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 548
ابوعاصم، یزید بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع کہتے ہیں کہ نبی نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص قربانی کرے وہ تیسرے دن کے بعد صبح نہ کرے اس حال میں کہ اس کے گھر میں اس میں سے کچھ ہو جب دوسرا سال آیا تو لوگوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 549
اسماعیل بن عبداللہ ، برادراسمعیل، سلمان، یحیی بن سعید، عمرہ بنت عبدالرحمن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم لوگ قربانی کے گوشت میں نمک لگا کر رکھ لیتے تھے پھر اس میں سے کچھ نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 550
حبان بن موسی، عبداللہ ، یونس، زہری، ابوعبید (ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام) کہتے ہیں کہ وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عید کی نماز میں بقرعید کے دن شریک ہوئے انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز……
