مسلم بن ابراہیم وہیب ابن طاؤس طاؤس ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہبہ کرکے واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرے پھر اس کو……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2483
ابو عاصم ابن جریج ابن ابی ملیکہ عباد بن عبداللہ اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میرے پاس وہی مال ہے جو مجھ کو زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیا تو کیا میں اس کو صدقہ……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2484
عبیداللہ بن سعید عبداللہ بن نمیر ہشام بن عروہ فاطمہ اسماء سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مال خرچ کرو اور گن گن کر نہ رکھو کہ اللہ بھی گن گن کردے گا اور بند کرکے نہ رکھ ورنہ……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2485
یحیی بن بکیر لیث یزید بن بکیر کریب (ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے غلام) میمونہ بنت حارث سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک لونڈی آزاد کردی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت نہیں لی جب ان کی باری……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2486
حبان بن موسیٰ عبداللہ یونس زہری عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کا ارادہ کرتے تو اپنی عورتوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2487
محمد بن بشار محمد بن جعفر شعبہ ابوعمران جونی طلحہ بن عبداللہ جو بنی تمیم بن مرہ کے ایک آدمی تھے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2488
ابو الیمان شعیب زہری عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا انہوں نے صعب بن جثامہ لیثی سے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2489
عبداللہ بن محمد سفیان زہری عروہ بن زبیر ابوحمید ساعدی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ازد کے ایک شخص کو جس کو ابن اتبیہ کے نام سے پکارا جاتا تھا صدقہ وصول کرنے پر مقرر……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2490
علی بن عبداللہ سفیان ابن منکدر جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بحرین کا مال آیا تو میں تم کو اس طرح (لپ بھر کر) تین بار دوں……
صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2491
قتیبہ بن سعید ابن ابی ملیکہ مسور بن مخرمہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبائیں تقسیم فرمائیں لیکن مخرمہ کو کچھ بھی نہیں دیا مخرمہ نے کہا اے میرے بیٹے میرے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ……
