اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قصاص اور دیت میں سب مسلمان برابر ہیں اور ایک ادنی مسلمان بھی امان دے سکتا ہے اور دور والا……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 642
اور حضرت ابوشریح خزاعی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جو شخص قتل ناحق یا زخم کی وجہ سے غم زدہ ہو (یعنی جس کے مورث کو ناحق قتل کر دیا گیا ہو ، یا اس کے جسم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 643
اور حضرت طاوس ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص لوگوں کے درمیان پتھراؤ میں یا کوڑوں اور لاٹھیوں کی اندھا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 644
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (مقتول کے ولی اور وارثوں میں سے ) جو شخص (قاتل سے ) دیت (خون بہا ) لینے کے بعد اس کو قتل کرے گا میں اس کو معاف نہیں کروں گا (بلکہ اس کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 645
اور حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے بدن کے کسی حصہ کو زخمی کیا گیا اور اس نے زخمی کرنے والے کو معاف کر دیا (یعنی اس سے بدلہ نہیں لیا بلکہ درگزر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 646
اور حضرت سعید ابن مسیب راوی ہیں کہ حضرت عمر ابن خطاب (خلیفۃ المسلمین ) نے ایسے پانچ یا سات آدمیوں کی ایک جماعت کو قتل کیا جنہوں نے فریب اور دھوکے سے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ۔ نیز حضرت عمر نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 647
اور حضرت جندب کہتے ہیں کہ مجھے فلاں صحابی نے (کہ جن کا نام یا تو حضرت جندب ہی نے نہ لیا یا انہوں نے نام لیا لیکن راوی کے ذہن میں وہ نام نہیں رہا (یہ حدیث بیان کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 648
اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص آدھا جملہ کہہ کر بھی کسی مؤمن کے قتل میں مدد کرے کا (یعنی مثلاً اقتل پورا نہیں کہا بلکہ صرف اق کہا ) تو وہ اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 649
اور حضرت ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا " جب ایک شخص کسی آدمی کو پکڑے اور دوسرا اس کو قتل کر دے تو (مقتول کے بدلہ میں ) اس شخص کو قتل کیا جائے جس نے اس کو قتل کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 650
" دیات ' جمع ہے دیت کی جس کے معنی ہیں " مالی معاوضہ " گویا " دیت " اس مال کو کہتے ہیں جو جان کو ختم کرنے یا کسی شخص کے جسمانی اعضاء کو ناقص (مجروح ) کرنے کے بدلہ میں دیا جاتا ہے ! عنوان میں……
