حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے زخمی کرنے کا کوئی تاوان نہیں ہوگا کنویں میں گرجانے کا کوئی تاوان نہیں ہے کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 230
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے زخمی کرنے کا کوئی تاوان نہیں ہے کنویں میں گرجانے کا کوئی تاوان نہیں ہے کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 231
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں ہے اور جانور کے مارنے کا کوئی تاوان نہیں ہے اور کنویں میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 232
حضرت مغیرہ بن شعبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ روایت کرتے ہیں کہ دوخواتین ایک شخص کی زوجیت میں تھیں ان دونوں کے درمیان لڑائی ہوگئی ان میں سے ایک نے دوسری کو لکڑی کے ذریعے مارا اس عورت……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 233
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے لوگوں کو قسم دے کر دریافت کیا کہ پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ کیا ہے تو حضرت حمل بن مالک کھڑے ہوئے اور انہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 234
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہذیل قبیلے سے تعلق رکھنے والی دوخواتین کی لڑائی ہوگئی ان میں سے ایک نے دوسری کو پتھر مارا اور اسے قتل کردیا اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی قتل کردیا وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 235
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شبہ العمد جیسے خطا کے طور پر قتل ہونے والے شخص کی دیت اور جس شخص کو لکڑی سے یا سوٹی کے ذریعے مارا گیا ہو اس……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 236
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک میں جھانکنے کی کوشش کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں اس وقت ایک کنگھی تھی جس کے ذریعے آپ اپنے سر کا خلال کررہے……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 237
حضرت سہل بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرے میں موجود تھے آپ کے ہاتھ میں ایک کنگھی تھی جس کے ذریعے آپ کنگھی کررہے تھے ایک شخص نے آیا اس نے جھانکنے کی کوشش کی نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 238
عبداللہ مطیع کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے آج کے دن کے بعد قیامت کے دن تک کسی قریشی شخص کو باندھ کر قتل……
