سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1400

ابوبکر بن ابوشیبہ، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، ہمام کہتے ہیں کہ ایک شخص آیا اور اس نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ان کے منہ پر تعریف کرنا شروع کردی۔ تو مقداد بن الاسود نے ایک مٹھی مٹی اٹھائی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1401

احمد بن یونس، ابوشہاب، خالد حذاء، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک اور آدمی کی تعریف کی تو آپ نے فرمایا کہ تو نے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1402

مسدد، بشرا بن مفضل، ابومسلمہ سعید بن یزید، ابونضرہ، مطرف بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ بنی عامر کے وفد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا پس ہم نے کہا کہ آپ ہمارے سردار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1403

موسی بن اسماعیل، حماد، یونس، حمید، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نرم ہیں اور نرمی کو پسند فرماتے ہیں اور نرم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1404

عثمان، ابوبکر، ابوشیبہ، محمد بن صباح بزارِ، حضرت مقدام بن شریح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے جنگل جانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1405

ابو بکر شیبہ، ابومعاویہ، وکیع، اعمش، تیمم، سلمہ، عبدالرحمن بن ہل، حضرت جریر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص نرمی سے محروم کر دیا گیا وہ ساری خیر سے محروم کر دیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1406

حسن بن محمد صباح ، عفان، عبدالواحد، سلیمان، اعمش، مالک بن حارث، اعمش، حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز (کام) میں سکون واطمینان ضروری……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1407

مسلم بن ابراہیم، ربعی بن مسلم، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ وہ شخص اللہ کا شکر گذار نہیں ہو سکتا جو بندوں کا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1408

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس فرماتے ہیں کہ مہاجرین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارا اجروثواب تو انصار لے اڑے آپ نے فرمایا کہ نہیں جب تم ان کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1409

مسدد، بشر، عمارہ بن عزیہ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو کوئی عطیہ ملے تو اگر اس کے پاس وسعت ہو تو اس ہدیہ کا بدلہ دے……

View Hadith