محمد بن کثیر، سفیان، منصور، اعمش، ابوالضحٰی مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ مسروق نے کہا کہ میں ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ کفار قریش نے ایمان لانے میں تاخیر کی، تو ان کے……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 982
محمد بن ابی بکر، معتمر، عبیداللہ ، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے، تو لوگ کھڑے ہوئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 983
ہم سے ابونعیم نے بواسطہ زہیر، ابواسحاق بیان کیا کہ عبداللہ بن یزید انصاری نکلے اور ان کے ساتھ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن ارقم بھی نکلے اور بارش کی دعا کی تو اپنے دونوں پاؤں پر بغیر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 984
ابوالیمان، شعیب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جو صحابی تھے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو لے کر استسقاء کی نماز کیلئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 985
ابونعیم، ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استسقاء کی نماز کیلئے نکلے، قبلہ رو ہو کر دعا کرنے لگے اور اپنی چادر الٹ دی پھر دو رکعت نماز پڑھی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 986
آدم ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس دن دیکھاجب وہ استسقا کیلئے نکلے، تو لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ پھیری اور قبلہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 987
قتیبہ بن سعید، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء کی نماز پڑھی تو دو رکعتیں پڑھیں اور پھر اپنی چادر الٹ دی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 988
عبداللہ بن محمد، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف استسقاء کی نماز کیلئے نکلے اور قبلہ رو ہو کر دو رکعت نماز پڑھی اور اپنی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 990
محمد، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، ابوبکر بن محمد، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید انصاری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف نماز پڑھنے کو نکلے اور جب دعا کی،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 990
استسقاء میں لوگوں کا امام کے ساتھ اپنے ہاتھ اٹھانے کا بیان، اور ایوب بن سلیمان نے بہ سند ابوبکر بن اویس ، سلیمان بن بلال، یحییٰ بن سعید بیان کیا کہ انس بن مالک نے کہا کہ ایک گاؤں کا رہنے والا اعرابی……
