صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1900

ابوالیمان، شعیب، زہری، عامر بن سعد بن ابی وقاص سے روایت کرتے ہیں انہوں نے اسامہ بن زید کو سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طاعون کا ذکر کیا اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1901

ابونعیم، سفیان، ایوب سختیانی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہبہ کر کے واپس لینے والا اس کتے کی طرح……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1902

عبداللہ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شفعہ ہر اس چیز میں مقرر فرمایا جو ابھی تقسیم نہ ہوئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1903

علی بن عبداللہ ، سفیان، ابراہیم بن میسرہ عمرو بن شرید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مسور بن مخزمہ آئے اور اپنا ہاتھ میرے کاندھے پر رکھا، میں ان کے ساتھ سعد کی طرف روانہ ہوا، ابورافع نے مسور سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1904

محمد بن یوسف، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، ابورافع سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سعد نے ان سے ایک گھر چارسو مثقال میں خریدا اور کہا کہ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1905

عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے وہ ابوحمید، ساعدی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو جس کا نام ابن لتیبہ تھا، بنی سلیم کے صدقات کا عامل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1906

ابونعیم، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پڑوسی کو شفعہ کا زیادہ حق ہے اور بعض لوگوں نے کہا کہ اگر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1907

مسدد یحیی ، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابورافع نے سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ ایک گھر چار سو مثقال کے عوض فروخت کیا اور کہا کہ اگر میں نبی……

View Hadith